دیسی نسخے -Totkay

Blogآنکھوں کےنسخے

آنکھوں کی بینائی، کا دیسی علاج

نسخہ : ست پودینہ 2 رتی، ست کافور 2 رتی، ایکری فلیوین 2 رتی، گلیسرین 50 گرام، عرق گلاب ایک بوتلترکیب تیاری : سب سے پہلے ست اور ایکری فلیوین ملا کر کھرل کرلیں جب یکجان ہو جائیں تو گلیسرین ملا کر ایک گھنٹہ تک کھرل کریں پھر

Read More
Blogجلد کے نسخے

ہر قسم کے پھوڑے پھنسیاں، خارش، ختم زبردست فوری اثر علاج

نسخہ : شاہتراہ 30 گرام، سر پھوکہ 30 گرام، منڈی بوٹی 30 گرام، چڑائتہ 30 گرام، عناب 30 گرام، بسفائج 30گرام، عشبہ 30 گرام، ہرڑ سیاہ 30 گرام، پوٹاشیم آیوڈائیڈ 10 گرام، چینی 500 گرام، پانی 1 کلوترکیب تیاری :

Read More
Blogعورتوں کے خاص نسخے

سوزاک، بواسیر خونی، صفراوی بخار، یرقان، کثرت حیض، نزلہ و زکام، جریان، خون کو بند، کرتا ہے بہترین سادہ آسان، دیسی علاج

نسخہ : پھٹکڑی سفید 250 گرامترکیب تیاری : پھٹکڑی لے کر باریک پیس لیں اور لوہے کی کڑاہی میں ڈال کر چولہے پر رکھیں جب پگھل جائے تو بکری کا دودھ تھوڑا تھوڑا اس پر ڈالیں اور لوہے کی سلاخ

Read More