فنگس انفیکشن، کا تیز اثر زبردست علاج
علامات
تیزابیت اورپسینہ نہ آنا ، ہاتھ پاوں کا پھٹنا؛چہرہ اور بدن کا کھردرا ہونا
وجوہات
سرد خشک اشیا کا کثرت سے استعمال
نسخہ : لونگ 10گرام، دارچینی30گرام، جاوتری 30گرام، مصر60گرام، اجوائن دیسی40گرام، تیزپات40گرام، رائی40گرام
ترکیب تیاری : سب اجزاء کا سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : 2 گرام سفوف صبح، دوپہر۔ رات، کھانے کے 30 منٹ بعد نیم گرم پانی سے لیں
فوائد : فنگس انفیکشن، سکن الرجی، کا زبردست علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
