Blogآنکھوں کےنسخے

 دماغ کی طاقت، نظرتیز کرنے، کا سوفیصد علاج


نسخہ : مغز بادام 100 گرام، سونف 70 گرام ،کوزہ مصری 120 گرام
ترکیب تیاری : سونف اور کوزہ مصری کو پیس کر سفوف بنا لیں اور مغز بادام کو موٹا موٹا کوٹ کرشامل کر لیں
مقدار خوراک : 2 چمچ بڑے کھانے والے رات کو سوتے ایک گلاس نیم گرم دودھ سے40 دن استعمال کریں اس کے بعد پانی ہرگز نہ پیئں
فوائد : دماغ کو طاقت دیتا ہے، نظر اس قدر تیز ہو جاتی ہے، عینک کی ضرورت نہیں رہتی، مزید حافظہ تیز کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں