Blogجلد کے نسخے

جسمانی اندورنی، بیرونی سوزش، ورم، کا خاتمہ دیسی علاج کیساتھ


نسخہ : تربد سفید 10 گرام، کلونجی 10 گرام، زنجبیل 6 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویات کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : رات کو سوتے وقت بچوں کو ایک چٹکی اور بڑوں کو آدھا چمچ چھوٹا چائے والا صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جسمانی اندرونی، و بیرونی سوزش، و ورم، اور سوجن دور، کرنے کیلئے مجرب علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں


ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں