Blogآنکھوں کےنسخے

 آنکھوں سے پانی بہنا، جالا پھولا، اور ککرے، کا دیسی علاج


نسخہ : نیلا تھوتھا 8 رتی، دارچکنا2 رتی، عرق گلاب20  ملی لیٹر
ترکیب تیاری : ان سب کو اچھی طرح مکس کر لیں
bخوراک : قطرہ قطرہ دن میں تین بارآنکھوں میں ڈالا کریں ایک دن چھوڑ کر
فوائد : کان درد ہوتو دو تین قطرے نیم گرم تیل کان میں ڈالیں فوراََ آرام آجائےگااور پیپ کو بھی بند کرکےکان بہنے اور کان سےپیپ آنے کیلئے تین قطرے روزانہ تین بار ڈالیں مسلسل استعمال سےکان بہنا اور کان سے پیپ آنا وغیرہ بند ہوجاتے ہیں اگر کان میں پھنسیاں ہوں تو وہ بھی ٹھیک ہوجاتی ہیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں


ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں