کان درد کا، آسان علاج
نسخہ : درد کان کو روکنے کے لئے سونف 24 گرام کو جو کوب کر کے ایک کلو پانی میں جوش دیں اور کان میں اسکی پھاپ پہنچائیں اس سے انشاءاللہ کان کا درد ختم ہو جائے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
