Blogگلے کے نسخے

کوے کا لٹک جانا، دیسی علاج


نسخہ : لہسن کو پیس رگڑ کر اسکا پانی نچوڑ لیں، جتنا پانی ہو اتنا ہی شہد ملا لیں
طریقہ استعمال : روئی کی پھریری سے گلے میں لگائیں، یاں انگوٹھے سے لگائیں روزانہ کم از کم پاند دن یہ عمل کریں اوریہ عمل ایک ماہ میں تین دن کرتے رہنا چاہیے
فوائد : انشاءاللہ کوے کا لٹک جانا ٹھیک ہو جائے گا، اور کئی قسم کی بیماریوں سے جان چھوٹ جائے گی,او پر والے نسخے پر بھی عمل کرتے رہا کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں