کھانسی، اور بلغم نکالنے کیلئے، دیسی علاج
نسخہ : سہاگہ بریاں 50 گرام، ملٹھی 50 گرامترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیںمقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات، کھانے کر آدھا گھنٹہ بعد
Read More