دیسی نسخے -Totkay

Blogمعدہ اورآنتوں کے نسخے

قبض، بلغمی دمہ، خرابی ہضم، تبخیر معدہ، کیلئے دیسی علاج

نسخہ : کلونجی 100 گرام، پوست ہلیلہ زرد 100 گرامترکیب تیاری : ان دونوں ادویہ کو ہیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیںمقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات، کھانے کے پندرہ منٹ بعد تازہ

Read More