دیسی نسخے -Totkay

Blogجلد کے نسخے

گرمی دانوں کیلئے، بہترین علاج

نسخہ : سٹارچ 454 گرام، زنگ آکسائیڈ 227 گرام، سنگ جراحت سفوف 454 گرام، کافور 10 گرامترکیب تیاری : تمام ادویہ کو ملا کر ایک بار گرائینڈ کر لیںمقدارخوراک : گمی دانوں والی جگہ پہ لگائیں پاؤڈر کی طرحفوائد : موسم گرما میں بچوں اور بڑوں کی پِت

Read More
Blogسر کے نسخے

سر چکرانا، چکر آنے کا، دیسی حکیمی علاج

نسخہ : خشخاش 30 گرام، سوکھا دھنیا 30 گرام، مغز بنولہ 30 گرامترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیںطریقہ استعمال : روزانہ صبح نہار منہ ایک چھوٹا چمچ چائے والا پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریںفوائد : سر کا چکرانا اور چکر

Read More