عورتوں کے خاص نسخے

عورتوں کے امراضے مخصوصہ

Blogعورتوں کے خاص نسخے

سوزاک، بواسیر خونی، صفراوی بخار، یرقان، کثرت حیض، نزلہ و زکام، جریان، خون کو بند، کرتا ہے بہترین سادہ آسان، دیسی علاج

نسخہ : پھٹکڑی سفید 250 گرامترکیب تیاری : پھٹکڑی لے کر باریک پیس لیں اور لوہے کی کڑاہی میں ڈال کر چولہے پر رکھیں جب پگھل جائے تو بکری کا دودھ تھوڑا تھوڑا اس پر ڈالیں اور لوہے کی سلاخ

Read More
Blogعورتوں کے خاص نسخے

موٹاپا، چربی کی زیادتی، جسم دکھنا، لیکوریا، کمر درد، بہترین دیسی علاج

نسخہ : پھل برگد 50گرام، پھلی کیکر 50گرام، مازوسبز 50گرام، سپاری 50گرام،ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیںمقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد

Read More
Blogعورتوں کے خاص نسخے

عورتوں، کے ہونٹوں کی سیاہی دور کرنے کا بہترین دیسی علاج

وجویات، سرد خشک موسم، تیز ترش اشیا کا استعمال، بدہضمی سموکنگنسخہ : تیزپات 50 گرام، جاوتری 10 گرام، دارچینی40 گرامترکیب تیاری : ان ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیںمقدار خوراک : 1 گرام صبح، دوپہر، رات، کھانے کے 1 گھنٹہ بعد ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک سے

Read More
Blogعورتوں کے خاص نسخے

کیل مہا سے، اور سیاہ داغ، سے فوری نجات، زبردست دیسی علاج

علاماتکیلوں میں سختی آجانا انہیں دبانے کو دل کر نا؛جب غلیظ رعشہ نکل جائے اس جگہ سیاہ داغ رہ جاتا ہےاسبابکیل مہاسے اور سیاہ داغ ترشی تیزابیت سے ہو تے ہیںعلاجنسخہ  : اجوائن دیسی10 گرام،؛بابچی10 گرام، گندھک آملہ سار 30 گرامتمام ادویہ کا سفوف

Read More